جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن سیف بن حارثہ الیربوعی: ان کا شمار بصریوں میں ہوتا ہے۔ ان کی اولاد نے ان سے روایت کی انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر گذارش کی۔ یا رسول اللہ! فلاں قبیلے کا فلاں آدمی میرا سارا مال اٹھا کر لے گیا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میں اس معاملے میں تیری کوئی مدد ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں