جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن خدارہ بن سبیع: ابن ابو علی نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور باسنادہ موسیٰ بن عقبہ سے انہوں نے زہری سے بہ سلسلۂ شرکائے غزوۂ بہ معیت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (غزوہ کا نام مذکور نہیں) یزید بن خدارہ بن سبیع کا ذکر کیا ہے جعفر کا قول ہے، کہ یزید بن جذام بن سبیع بن خنساء بن سنان بن عبید بن عدی بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں