بدھ , 12 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 29 April,2026

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن حوثرہ انصاری: بقول ابن کلبی وہ احد میں اور صفیں میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر میں شامل تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں