جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن برذع بن زید بن عامر بن سواد بن ظفر الانصاری ظفری: غزوۂ احد میں موجود تھے ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر اسی انداز سے کیا ہے۔ لیکن ابن الدباغ اندلسی نے ابو عمر کے خلاف استدراک کرتے ہوئے ان کا سلسلۂ نسب بطریق ذیل بیان کیا ہے: یزید بن برذع بن زید بن عامر بن کعب بن خزرج۔ ان کی روایت کے مطابق ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں