جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یسار رضی اللہ عنہ

ابو فکیمہ، جو صفوان بن امیہ کے مولی تھے۔ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جناب عمار، ابو فکیمہ یسار اور اس قسم کی مفلس لوگوں کے ساتھ مل بیٹھتے، تو کفارِ قریش آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہنسی اڑایا کرتے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں