جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یعقوب رضی اللہ عنہ

بن حصین نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی، اور ان سے مجاہد بن جبر نے بیان کیا کہ میں نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں بائیں بالجہر سلام پھیرتے ہوئے، رخسار مبارک دیکھ رہا ہوں۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں