جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

بن صیفی: یحییٰ بن یونس نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے اور یہ بھی لکھا ہے کہ ان کی صحبت کا مجھے علم نہیں۔ زید بن حباب نے، ابراہیم بن یزید سے، انہوں نے یحییٰ بن صیفی سے روایت کی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اسے آدمی کی سعادت گرداننا چاہیے اگر اس کا بیٹا اس سے ملت جلتا ہو۔ جعفر لکھتے ہیں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں