جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

بن سعید بن عاصی قرشی اموی: ابو داؤد لکھتے ہیں، کہ فتیان بن جوہری نے باسنادہ قعنبی سے انہوں نے مالک سے انہوں نے یحییٰ بن سعید الانصاری سے، انہوں نے قاسم بن محمد اور سلیمان بن یسار سے یہ سنا کہ یحییٰ نے عبد الرحمان بن حکم کی لڑکی کو طلاق دے دی۔ لیکن عبد الرحمٰن نے اپنی لڑکی کو یحییٰ کے گھر سے اپنے پاس ۔۔۔۔
محفوظ کریں