جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

بن خلاد بن رافع الانصاری: یہ ابن مندہ کا قول ہے۔ ابو عمر کے مطابق وہ کندی تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے۔ اور بعد ازولادت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور سے انہیں گھٹی دی۔ اور فرمایا۔ میں اس کا وہ نام تجویز کرتا ہوں۔ جو حضرت یحییٰ کے بع ۔۔۔۔
محفوظ کریں