ہفتہ , 27 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 13 June,2026

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

بن ہند بن حارثہ: حدیبیہ اور بیعتِ رضوان میں موجود تھے۔ جعفر نے حاتم بن جان سے یہ قول نقل کیا ہے۔ ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں