جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ

بن ہانی بن عروۃ المرادی: ہشام بن کلبی نے ابو کران المرادی سے، انہوں نے یحییٰ بن ہانی بن عروۃ المرادی سے روایت کی کہ فروہ بن مسیک ملوک کندہ کو چھوڑ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اور ظہور سلام سے پہلے نبو مراد اور نبو ہمدان میں ایک جنگ ہوچکی تھی، جس میں ہمدانبوں کو بنو مراد کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں