جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وردان رضی اللہ عنہ

بن مخرم بن مخرمہ بن قرط بن جناب حارث بن مخضر بن کعب بن عنبر بن عمرو بن تمیم التمیمی العنبری بہ قولِ طبری انہیں اور ان کے بھائی حیدہ بن مخرم کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور دونوں کے لیے آپ صل اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ یہ قول ہے ابو عمر اور امیر ابو نصر کا ابن مندہ نے وردان بن اسم ۔۔۔۔
محفوظ کریں