جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وردان رضی اللہ عنہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ایک کھجور کے درخت سے گر پڑے اور فوت ہوگئے یہ ابن عباس سے عکرمہ کی روایت ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے کسی ہموطن کو تلاش کرو، اتفاق سے ایک آدمی مل گیا، اور آپ نے وردان کا سازو سامان اس کے حوال کردیا۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں