جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وردان رضی اللہ عنہ

الجہنی: مستمر بن ریان نے ابو الجوزاء سے، انہوں نے عبد اللہ بن مسعود سے روایت کی کہ وہ لیلۃ الجن کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، جب مقامِ حجون پر پہنچے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ارد گرد ایک خط کھینچ دیا اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنوں کے مجمع کی طرف تشریف لے گئے چنانچہ وہ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں