جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا ولید رضی اللہ عنہ

بن ولید بن مغیرہ مخزومی: جو خالد بن ولید کے بھائی تھے۔ غزوۂ بدر میں لشکر کفار میں تھے انہیں عبد اللہ بن حجش نے گرفتار کرلیا، ایک اور روایت میں ہے، کہ انہیں سلیک مازنی نے قید کیا تھا۔ ان کے دونوں بھائی خالد اور ہشام ان کا زرفدیہ لے کر آئے ہشام ان کا سگا بھائی تھا۔ اور خالد سوتیلا عبد اللہ بن حجش نے چ ۔۔۔۔
محفوظ کریں