جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا ولید رضی اللہ عنہ

بن قاسم: عمرو بن قائد نے: معلی بن زیادہ سے، انہوں نے ولید بن قاسم سے روایت کی کہ انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میسّر ہوئی۔ نیز حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے روایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کہ بدترین لوگ وہ ہیں، جو حرام اعمال کو شبہات پیدا کرکے اور شہوات کی آڑ میں، حلال ۔۔۔۔
محفوظ کریں