بدھ , 12 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 29 April,2026

سیّدنا وجز رضی اللہ عنہ

بن غالب بن عمرو ابو قیلہ: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کی سعادت حاصل کی یہ ابن کلبی کا قول ہے ابن دباغ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں