جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن حمزہ: اہل کوفہ سے ہیں ان کی حدیث یوسف بن صہیب نے رکین سے، انہوں نے وہب بن حمزہ سے سنی کہ وہ ایک موقعہ پر مدینے سے مکے تک حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کے رفیق سفر تھے۔ اس دوران میں انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بعض ایسے افعال دیکھے، جنہیں انہوں نے ناپسند کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہہ دیا، کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں