جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن حزیفہ غفاری: ایک روایت میں مزنی حجازی بھی آیا ہے مدینے میں سکونت تھی۔ واسع بن حبان نے ان سے حدیث روایت کی ہے۔ ابراہیم بن محمد وغیرہ نے باسنادہ ہم ابو عیسیٰ سے، انہوں نے قیتبہ سے، انہوں نے خالد بن عبد اللہ واسطی سے، انہوں نے عمرو بن یحییٰ بن حبان سے، انہوں نے اپنے چچا واسع بن حبان سے انہوں نے وہب ۔۔۔۔
محفوظ کریں