جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن اسود بن عبد یغوث بن وہب بن عبد مناف بن زہرہ قرشی زہری: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ماموں کے بیٹے تھے، جناب وہب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدۂ ماجدہ کا نسب وہب بن عبد مناف میں جمع ہوجاتا ہے ان سے زید بن اسلم نے روایت کی ہے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی صحبت ثابت نہیں بروایتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں