جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ

بن خَنْبش: ایک روایت میں ہرم آیا ہے اس غلطی کا ارتکاب داؤد الاددی نے بر بنائے روایت شعبی کیا۔ یہ ترمذی، ابن ماکولا اور ابو عمر کا قول ہے۔ یحییٰ بن محمود نے اجاذۃً باسنادہ، ابن ابی عاصم سے، انہوں نے محمد بن عمر اور یعقوب بن حمید سے ان دونوں نے سفیان سے انہوں نے داؤد بن یزید الاودی سے، انہوں نے شعبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں