بن ابی زید الانصاری: کلبی نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے۔ جو صحابہ میں ہے جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر میں شامل تھے اور ان کے والد ابو زید غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
بن ابی زید الانصاری: کلبی نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے۔ جو صحابہ میں ہے جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لشکر میں شامل تھے اور ان کے والد ابو زید غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔