منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدناعثمان ابن عبدغنم رضی اللہ عنہ

   بن زہیربن ابی شدادبن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہربن مالک قریشی فہری ہیں یہ اول زمانے میں اسلام لائے تھے انھوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی یہ سب کا قول ہے مگر ہشام بن کلبی نے کہاہے کہ یہ عامربن عبدغنم ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں