بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن خزیم۔ انھوں نے حضرت مرہ سے روایت کی ہے اور انس ے عبداللہ بن شقیق رویت کرتے ہیں۔ ان کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہوا۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں