بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن اخدری شقری۔ شقرہ کا نام حارث بن تمیم بن مر ہے ایسا ہی ابن عبدالبر نے بیان کیا ہے۔ ہشام کلبی کہتے ہیں کہ شقرہ کا نم معاویہ بن حارث بن تمیم ہے ان کو شقرہ صرف ان کے ایک شعر کے سبب سے کہنے لگے شعر وقد احمل الرمح الاصم کعو بہ بہ من و ماء الحی کا لشقرات (٭ترجمہ تیز نیزے نے اپنی نوکیں اس حالت می ۔۔۔۔
محفوظ کریں