اتوار , 28 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 14 June,2026

سیّدناعروہ ابن مرہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ

   انصاری ہیں اوسی ہیں واقعہ خیبرمیں شہیدہوئےتھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)
محفوظ کریں