جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمرو ابن شہل بن عجلان رضی اللہ عنہ

   بن عتاب بن مالک ثقفی بیعتہ الرضوان میں شریک تھے حبیبہ بنت مطعم بن عدی ان کے نکاح میں تھیں پھرانھوں نے مقبل بن خویلہ ہزلی کی لڑکی سے نکاح کیا۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں