جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سنان رضی اللہ عنہ

     خدری۔ان کاتذکرہ ابوسعید خدری نے لکھاہے۔ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے ابوسعید خدری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ہم غزوہ خندق میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے پس قبیلۂ بنی خدرہ میں سے ایک شخص کھڑے ہوئے جن کا نام عمروبن سنان تھاانھوں نے کہاکہ یارسول اللہ میرانیانکاح ہواہے آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں