اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عمرو ابن بینا رضی اللہ عنہ

  ۔جعفرنےکہاہے کہ ان سے ان کے بیٹے صالح نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میں تبوک میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے ملاتھا۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں