ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عمرو ابن بداح رضی اللہ عنہ

   قیسی۔ان کا ذکرمشمرخ بن خالد کی حدیث میں ہے۔علی بن حجرسعدی نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاکہ میرےدادامشمرخ بن خالد کہتےتھے ہم قبیلۂ عبدالقیس کے وفد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضر ہوئے تومجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادرعنایت فرمائی اور ایک کنواں ۔۔۔۔
محفوظ کریں