جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمرو ابن عوس بن عتیک رضی اللہ عنہ

بن عمروبن عبدالاعلم بن عامربن زعوراء بن جثم بن حارث ابن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی زعوراعبدالاشہل کے بھائی تھےاورعمرومالک اورحارث فرزندان اوس کے بھائی تھے۔احد اورخندق اوراس کے بعد کے غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔حسبرابی عبیدکے واقعہ میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں