ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عمر ابن عوف رضی اللہ عنہ

   نخعی ۔بعض لوگوں نے ان کانام عمروبیان کیاہے ان کاتذکرہ محمد بن اسمعیل نے صحابہ میں لکھاہے یہ ابن مندہ کاقول تھامالک بن عامر سے ابن سعدی نےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہجرت کاحکم اس وقت تک قائم رہےگا جب تک کہ کفارلڑتے رہیں گے ۔معاویہ بن ابی سفیان اورعمروبن عوف نخعی اورعب ۔۔۔۔
محفوظ کریں