ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عبیدہ املوکی رضی اللہ عنہ

   ہیں بعض لوگ ان کوملیکی کہتے ہیں شامی تھے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آ نے فرمایاہے اہل قرآن قرآن کو تکیہ نہ بناؤ(یعنی اس کی تلاوت پر مداومت رکھواوراس کو یادرکھونہ کہ اس سے مانندسونے والوں کے غافل رہو)ان سے مہاجربن حبیب اورسعیدبن سوید نے روایت کی ہے۔ان کاتذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں