بن حضاراشعری ہیں ابوموسیٰ کے چچاتھے ان کی کنیت ابوعامرتھی۔یہ اپنی کنیت ہی سے مشہورتھے۔ہم نے ان کا نسب ابوموسیٰ یعنی عبداللہ بن قیس کے نام میں ذکرکیاہے ہم ان کا حال ان کی کنیت میں یہاں سے زیادہ بیان کریں گے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔