اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عبید ابن قیس رضی اللہ عنہ

   ان کی کنیت ابووردتھی انصاری ہیں بعض لوگوں نے ابووردکانام ثابت بن کامل بیان کیا ہے۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ ابن مندہ نے ان کاتذکرہ کنیت کے باب میں لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں