پیر , 10 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 27 April,2026

سیّدنا عبید ابن مخمر رضی اللہ عنہ

  ان کی کنیت ابوامیہ تھی معافری ہیں صحابی تھے جیساکہ ابوسعیدبن یونس نے بیان کیاہے اور کہاہےکہ یہ فتح مصر میں شریک تھے ان سے ابوقبیل معافری نےروایت کی ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں