ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عبید بن حسحاس رضی اللہ عنہ

  ا عنبری ہیں مالک اورقیس کے بھائی تھےان کاشماربصرہ کے بدووں میں ہے معاذ بن مثنیٰ بن معاذ نے اپنے والد سے انھوں نے حسن بن حسین سے انھوں نے اپنے دادانصربن حسان سے انھوں نے حصین بن ابی حرسے انھوں نے اپنے والد مالک اوراپنے چچاقیس اور عبیدسے روایت کی ہے کہ وہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں