منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدناعبید رضی اللہ عنہ

عرکی (یعنی ملاح) ہیں۔ان کا تذکرہ طبرانی نے عبیدنام والے صحابہ میں لکھاہے اوربعض لوگوں نے ان کا نام عبدبیان کیاہے ان کی حدیث جودریاکے پانی کے نسبت ہے پہلے بیان ہوچکی ہے۔ان کا تذکرہ ابونعیم نے لکھاہے اورابوموسیٰ نے ان کا حال یہاں پرنہیں بیان کیاہے بلکہ عبدکے نام میں ان کاتذکرہ لکھ کریہ کہاہے کہ بعض لو ۔۔۔۔
محفوظ کریں