جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیدعلی بغدادی

یوم وصال

23 شوال المکرم 0739

شیخ سیدعلی بغدادی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سید علی بغدادی﷫۔لقب:زبدۃ الاصفیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ سید علی بغدادی بن سید محی الدین ابو نصربن عمادالدین ابو صالح نصرعلیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ کرام کےعالی گھرانےسےہے۔والدگرامی سلسلہ عالیہ قادریہ کےامام اور شیخِ طریقت اورامام الو ۔۔۔۔
محفوظ کریں