اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا قرہ ابن  عقبہ رضی اللہ عنہ

   بن قرہ۔انصاری اشہلی ۔یہ ابوعمرکاقول ہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ بنی عبدالاشہل کے حلیف تھے اوروہ دونوں بیان کرتے ہیں کہ یہ احد میں شہید ہوئے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں