منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قتادہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ

   بن زید بن عامر بن سوادبن ظفر بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی ظفری ہیں۔کنیت ان کی ابوعمرتھی اوربعض ابوعبداللہ  کہتے ہیں ۔ابوسعید خدری کے اخیانی بھائی ہیں بیعت عقبہ میں اورغزوہ ٔبدراوراحداورتمام مشاہد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔ غزوۂ بدرمیں ان کی ایک آنکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں