منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قاسم رضی اللہ عنہ

  فرزند رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم معمرنے زہری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی لڑکیاں حضرت خدیجہ کے بطن سے پیداہوئیں حضرت قاسم بھی انھیں کے بطن سے تھے۔بعض علماکابیان ہے کہ حضرت خدیجہ کے بطن سے ایک صاحبزادے پیداہوئے تھےقاسم اورعبداللہ۔ابونعیم نے کہاہےکہ متقدمین ۔۔۔۔
محفوظ کریں