منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قسامہ ابن  زہیر رضی اللہ عنہ

  ۔ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔یزیدرقاشی نے موسیٰ بن سیارسے انھوں نے قسامہ بن زبیرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ تعالیٰ مومن کے قاتل (کی مغفرت)سے انکارکرتاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ غالباً یہ حدیث مرسل ہے کیونکہ قسام اکثرابوموس ۔۔۔۔
محفوظ کریں