منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قسامہ ابن  حنظلہ رضی اللہ عنہ

  طائی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےطلحہ بن عبیداللہ کی حدیث میں ان کاتذکرہ ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں