منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قثمابن عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ

   بن ہاشم قریشی ہاشمی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازادبھائی تھے ان کی والدہ ام الفضل لبابہ بنت حارث بن حزن ہلالیہ تھیں۔وہ پہلی خاتون ہیں جو حضرت خدیجہ کے بعد مکہ میں اسلام لائیں یہ کلبی کاقول ہے۔عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب کہتےتھے کہ ایک روز میں اورعبیداللہ اورقثم فرزندان عباس باہم ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں