منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قدامہ ابن مظعون رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمح۔قریشی جمحی ۔کنیت ان کی ابوعمروتھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعمر۔عثمان ابن مظعون کے بھائی تھے اور حفصہ اورعبداللہ فرزندان حضرت عمر کے ماموں تھےاورصفیہ بنت خطاب ان کے نکاح میں تھیں۔سابقین اسلام سے ہیں حبش کی طرف اپنے بھائیوں  عثمان اورعبداللہ کے ساتھ ہجرت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں