جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا ناجیہ ضی اللہ عنہ

بن اعجم اسلمی انہوں نے امیر معاویہ کے عہد میں مدینے میں وفات پائی لاولد تھے یہ قول ابن شاہین کا ہے جو انہوں نے محمد بن سعدد اقدی سے نقل کیا ہے ابو موسی نے اسے بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں