جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا میسرہ رضی اللہ عنہ

بن مسروق عیسی: یہ ان نو آدمیوں میں شامل تھے، جو بنو عبس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع ادا کیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام میسرہ رکھ دیا۔ انہوں نے گزارش کی۔ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا حد درجہ اشتیاق تھا۔ وہ اسلام ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں