بدھ , 12 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 29 April,2026

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ ازدی: ان کا نام شہاب تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مسلم کردیا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں