جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا منتجع رضی اللہ عنہ

عبد اللہ بن ہشام رقی نے ناجیہ سے انہوں نے اپنے دادا منتجع سے (جو نجد کے باشندے تھے اور جنہوں نے ۱۲۰ سال عمر پائی تھی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف تین حدیثیں روایت کیں) سے روایت کی۔ کہ خدا نے بنی اسرائیل کے ایک نبی کو وحی کی، کہ جب تو صبح اُٹھے، تو گھر سے نکل کھڑا ہو اور جو پہلی چیز تجھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں